جرائمنمایاں

ادارہ امراض قلب میں خاتون کو ہراساں کرنے کا معاملہ، تین ملازمین نوکری سے فارغ

دل کے بڑے سرکاری اسپتال میں خواتین ملازمہ کرحراساں کرنے پرصوبائی محتسب نے خواتین ملازمین کوحراساکرنے والے تین سرکاری افسران کو نوکری سے فارغ کردیاگیا برطرف افسران میں این آئی سی وی ڈی کے ہیڈ آف سیکیورٹی عبدلطیف ڈار،جاوید حسین،اور مرزاظفرشامل ہےتینوبرطرف افسران کواسپتال کی دوخواتین ملازمہ کوحراساں کرنے کے الزام میں برطرف کیاگیا ہے برطرف سرکاری افسران پرلاکھوں روپے جرمانہ بھی عائدکیاگیاہے،

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close