سیاسی باتیںنمایاں

ارباب غلام رحیم عمرکوٹ سے ایم پی اے کی سیٹ جیت کر وزیر اعلیٰ بنیں، حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی عمرکوٹ میں جی ڈی اے رہنما ارباب غلام رحیم سے ملاقات ہوئی اس موقع پر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن میں وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہیں عمرکوٹ کی الیکشن ایم پی اے کی نہیں سی ایم شپ کی ہے ارباب غلام رحیم عمرکوٹ سے ایم پی اے کی سیٹ جیت کر وزیر اعلیٰ بنیں گے عمرکوٹ میں اربوں کے بینظیر کے نام سے بننے والے پروجیکٹ بند پڑے ہیں عمرکوٹ میں منشیات کی فروخت کے ساتھ پولیس گردی ہورہی ہے ظلم زیادتی کا دور ختم ہونے والا ہے ارباب رحیم عمرکوٹ سے کامیاب ہونگے عمرکوٹ کے ایس ایس پی اور تیمور نے مجھ سمیت دیگر پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا کیس کے حوالے سے ہر ہفتے عمرکوٹ پیشی پر آنا جانا ہوتا ہے، انھوں نے مزید کہا کہ سندھ کے حکمرانوں سے خطرہ ہے میری آواز بند کرانا چاہتے ہیں اپنے خدشات سیکیورٹی اداروں کو بھجوا دیئے ہیں عوام کی آواز بنتے رہیں گے ڈریں گے نہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close