Home غیر زمرہ ایس ایچ او ماڑی پور کی گڈز اینڈ کیریئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات

ایس ایچ او ماڑی پور کی گڈز اینڈ کیریئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات

by admin
Spread the love

ایس ایچ او ماڑی پور محمد ثاقب خان نے کراچی گڈز اینڈ کیریئر ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر کراچی گڈز اینڈ کیریئر ایسوسی ایشن کے صدر رانا محمد اسلم اور تنظیم کے دیگر عہدیداروں نے پرتپاک استقبال کیا ملاقات کے دوران صدر رانا محمد اسلم نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش سیکورٹی و دیگر مسائل سے آگاہ کیا
اس موقع پر ایس ایچ او ماڑی پور محمد ثاقب نے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو مسائل کو جلد از جلد حل کروانے کی مکمل یقین دہانی کروائی

You may also like

Leave a Comment