سیاسی باتیںنمایاں

بلاول زرداری اپنے وزراء اور جیالوں کو اخلاقیات بھی سکھائیں، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بلاول زرداری اپنے وزراء اور جیالوں کو اخلاقیات بھی سکھائیں کھلی کچھریوں کاڈھونگ کرنے کی بجاء سچ سننے کی ہمت رکھیںجیالے فرمائشی پروگرامز میں حقیقی عوامی نمائندوں کی تنقید بھی سننے کی سقط پیدا کریںطوفان بدتمیزی میں پی پی ہمیشہ سرفہرست رہی ہےاپنے محکموں میں ناکام وزراء عوام کا سامنہ کرنے سے خوف کھا رہے ہیںپی پی کھلی کچھریوں کی بجاء وزراء کی تربیتی نشت رکھیںبدتمیزی میں ملوث انتظامیہ کے خلاف کاروائی کی جائے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close