میرا کراچی

تبلیغی اجتماع سے قبل صفاٸی کے انتظامات مکمل کیٸے جاٸے، ناصر حسین شاہ

کراچی (نوراسلام سے) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا ڈپٹی کمشنر ویسٹ فیاض سولنگی پیپلز پارٹی ویسٹ کے جنرل سیکریٹری علی احمد جان کے ہمراہ منگھوپیر میں ہونے والے تبلیغی اجتماع گاہ کا دورہ کیا .منگھوپیر یونین کونسل 4 کے چٸیرمین نواز علی بروہی یونین کونسل 5 کے چٸیرمین علی اکبر کاچھیلو و دیگر نے ناصر حسین شاہ کا استقبال کیا.

وزیر بلدیات کو اجتماع گاہ کے اطراف میں ہونے والے کاموں کے متعلق آگاہ کیا گیا . ناصر حسین شاہ نے ڈپٹی کمشنر ویسٹ کو اجتماع سے قبل جاری کاموں کو مکمل کرنے کی ہدایات دی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ اجتماع گاہ میں آنے والوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہونا چاٸیے اجتماع گاہ تک آنے والے راستوں کی صفاٸی کو یقینی بنایا جاٸے بعد ازہ وزیر بلدیات نے اندرون اجتماع گاہ انتظامات کا جاٸزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کی منتظمین اجتماع گاہ نے وزیر بلدیات کو مساٸل سے آگاہ کیا جبکہ وزیر بلدیات نے مساٸل کے حل کیلٸے احکامات جاری کیٸے.

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close