سیاسی باتیںنمایاں

خرم شیر زمان کی وفد کے ہمراہ چیف سیکرٹری سے ملاقات

صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان کی قیادت میں اراکین سندھ اسمبلی کے وفد کی چیف سیکیٹری ممتاز علی شاہ سے ملاقات کی اس موقع پر سندھ کے مختلف مسائل پر بات چیت کی گئیملاقات میں میں لوکل گورنمنٹ ، سندھ پولیس، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ، ایس بی سی اے ، کے ڈی اے، ایم ڈی اے ، ایل ڈی اے ، واٹر بورڈ کی پانی کی تقسیم کا مسائل زیر غور آئے پی ٹی آئی وفد کی امن و امان ، سگ گزیدگی، ایکسائز ڈپارٹمنٹ ، ۳۹ ڈپارٹمنٹس کے سیکیٹریز جو پانچ سالہ دور میں تبدیل ہوئے انکی کارکردگی پر بات بھی چیت کی وفد میں پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعید آفریدی سعید آفریدی، عباس جعفری ، شہزاد اعوان ، عمران صدیقی اور دیگر موجود تھے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close