جرائم

خواتین سے اسلحہ کے زور پر سونا، موبائل فون اور نقدی چھیننے والا ملزم گرفتار

عزیز آباد پولیس کی کامیاب کاروائی کرتے ہوئے خواتین سے اسلحہ کے زور پر سونا، موبائل فون اور نقدی چھیننے والا ملزم گرفتارکر لیا ملزم شان عرف شانی نے گزشتہ برس 5 اگست 2019 کو یاسین آباد کے نزدیک ایک کار پر سوار دو خواتین سے اسلحہ کے زور پر نقدی سونا موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا تھاملزم کی تلاش میں کئی چھاپے مارے گئے اور بالآخر اب عزیز آباد پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی جس سے واردات میں چھینے گئے شناختی کارڈ سمیت مسروقہ سامان اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا گیامتاثرہ خاتون اور ان کے والد نے ایس ایس پی سینٹرل کو فون کرکے ذاتی طور پر عزیز آباد تھانے کی پولیس کی کاروائی کی تعریف کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close