ادھر اُدھر کینمایاں

دو افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کے ایم سی کے ہسپتالوں ایمرجنسی نافذ

دو افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد مئیر کراچی وسیم اختر نے کے ایم سی کے ہسپتالوں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے عباسی شہید اسپتال، سرفراز رفیقی ہسپتال، لانڈھی میڈیکل کمپلیکس، اور گزدر آباد میں آئسو لیشن وادڑ قائم کردیئے گئے

دوسری جانب بلدیہ عظمی کراچی کے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں اور ڈاکٹر ز کو ہسپتالوں میں اپنی حاضری یقینی بنانے کے احکامات دے دییے گئے ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close