جرائم

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنےپر ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے پر پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

سندھ یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن ڈیزائن کی طالبہ اقراء شیخ کو پوائنٹ بس ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کیے جانے اوردھمکیاں دینے کے خلاف یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت اللہ شر نے پوائنٹ کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی۔

پولیس کے مطابق ایف آئی آر  میں طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close