ادھر اُدھر کینمایاں

سونے کی قیمتوں نے پرانے تمام ریکارڈز تور دئیے

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1644 ڈالر ہوگئی، عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اور سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 650 روپے اور 557 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے ساتھ 94 ہزار 300 روپے جب کہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 80 ہزار 847 روپے پر پہنچ گئی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close