میرا کراچینمایاں

شہریوں کو 11 ارب کا چونا لگانے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی پولیس نے ایم این ایم موٹر سائیکل کرپشن سکینڈل میں مفرور ایک اور ملزم کراچی میں گرفتار کر لیا گرفتار ملزم معین الدین کو نارتھ ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا ملزم معین الدین ایم این ایم موٹر سائیکل میں ڈائیریکٹر سندھ کی حیثیت سے کام کر تا تھا ملزمان شہریوں کو جانسہ دے کر رقم بٹورتے تھے۔پولیس ملزمان نے ملک بھر سے گیارہ ارب کی کرپشن کی کیس میں ملوث دو ملزمان کو نیب نے 2017 میں گرفتار کیا تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ تیمور یہ میں مقدمہ درج ہے۔تیمور یہ تھانے میں مقدمہ وقاص نامی شہری کی مدعیت میں درج ہے۔

کراچی:ملزمان نے شہری وقاص سے چون لاکھ روپے لئے تھے۔پولیس

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close