ادھر اُدھر کی
صبح سویرے کراچی میں 2020 کی پہلی بارش

ابر رحمت کا یہ سلسلہ کچھ علاقوں میں تیز جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی صورت میں برسا جس کے باعث موسم سرد ہوگیا جبکہ نشیبی سڑکوں پر پانی بھی جمع ہوگیا۔
تاہم شہریوں کو اس وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب شہر کے کئی علاقوں میں پہلی رم جھم کے ساتھ ہی بجلی منقطع ہوگئی