ادھر اُدھر کینمایاں

ماسک کی بلیک مارکیٹنگ، جسٹس ہیلپ لائن کی درخواست پر عدالت کا نوٹس

سندھ ہائیکورٹ میں ماسک کی قلت اور مہنگے داموں فروخت پر جسٹس ہیلپ لائن کی درخواست کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران سندھ میں مہنگے داموں ماسک کی فروخت پر عدالت نے سندھ حکومت سے جواب طلب کرلیا گیا عدالت چیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری صحت اور دیگر کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا عدالت نے ریمارکس دییے کہ ماسک کی زخیرہ اندوزی روکی جائے اور مناسب قیمتوں پر فروخت یقینی بنائی جائے، ایسے حالات میں ماسک کی من مانی قیمتوں پر فروخت ہونا لمحہ فکریہ ہےماسک کی بلیک مارکیٹنگ سمجھ سے بالاتر ہےبیلک مارکیٹنگ ہورہی ہے تو اس کو روکنے کا کام کس کا ہے کمشنر کراچی ماسک کی زخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close