قومینمایاں

محکمہ موسميات نے آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسميات نے آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی جس سے بالائی علاقوں ميں لينڈ سلائيڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

محکمہ موسميات کے مطابق لاہور سمیت بالائی پنجاب میں آج سے اتوار تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی توقع ہے۔

جمعرات سے اتوار کے دوران بالائی علاقوں ميں لينڈ سلائيڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ محکمہ موسميات کے مطابق کئی علاقوں ميں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔

نتھیا گلی، ایوبیہ اور حویلیاں میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہوگيا ہے۔ ہلکی بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کا بھی سلسلہ جاری ہ

محکمہ موسميات کے مطابق بارش کا سلسلہ اگلے تين روز تک جاری رہے گا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close