قومینمایاں

مشتاق مہر آئی جی سندھ تعینات

وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کوآئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دی تھی،کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دی، جس کے بعد اب مشتاق مہر کو باقاعدہ طور پر آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

22 گریڈ کے مشتاق مہر اس وقت آئی جی ریلویز کی حیثیت میں وفاقی حکومت کے ماتحت کام کر رہے ہیں جب کہ مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کی حیثیت سے 3 سال تک سندھ حکومت کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close