ادھر اُدھر کینمایاں

ملک بھر میں آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد،دفتری اوقات دوپہر2 بجے تک محدود  کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 5 فیصد سے زائد کیسز والے علاقوں میں اسکول عید تک بند جبکہ دفتری اوقات دوپہر2 بجے تک محدود  کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ تمام وہ اضلاع جہاں 5 فیصد سے زیادہ مثبت کیسز ہیں وہاں اسکول بند کردیے جائیں گے جبکہ عید تک آؤٹ ڈور ڈائننگ پر بھی پابندی لگائی جارہی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close