جرائمنمایاں

ناظم آباد اور بی آئی بی کالونی سے دو منشیات فروش گرفتار

ناظم آباد اور پی آئی بی کالونی پولیس نے دو الگ الگ کاروائیاں کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے منشیات بھی برآمد کر لی گئی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close