میرا کراچینمایاں

نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کے خلاف تحقیقات شروع

ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کے خلاف کے انکوائری کے لئے چیئرمین اینٹی کرپشن کو خط لکھ دیا خط کے متن میں چیئرمین اینٹی کرپشن ، ڈی جی ایس بی سی اے،بورڈ آف ریونیو اور 5 بینکوں کو سفارش کی گیی ہے
کہ نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کے 5 بینک اکاونٹ فوری طور پر بند کئے جائیں جبکہ سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن،نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کے لیز آرڈر، فیس کے چلان کی تصدیق کرائیں خط کے متن کے مطابق پابندی کے باوجود نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کو 128 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی عارف حبیب نے میگا ہاوسنگ اسکیم شروع کرنے کے لئے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی، خط کا متن
کراچی: عارف حبیب نے 2016 میں جعلی ریسٹروریشن آرڈر کے تحت زمین کی لیز بحال کرائی گئی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close