قومینمایاں

وزیراعظم عمران خان کی مہاتیر محمد سے ملاقات

کے دفترِ پہنچنے پر مہاتیر محمد نے وزیراعظم پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد عمران خان نے ملاقات کرنے والوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔

وزیراعظم کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کی توقع ہے۔

اس کے ساتھ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال بھی اجاگر کریں گے اور بھارت کے جارحانہ رویے کی وجہ سے علاقائی امن وسلامتی کو درپیش خطرات کے خاتمے اور مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیں گے۔

قبل ازیں ملائیشیا کے 2 روزہ دورے کے لیے کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بونگا رایا کمپلیکس آمد پر ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد صابو اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا تھا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close