سیاسی باتیںنمایاں

وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں کرونا وائرس کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کرونا وائرس کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوااجلاس میں چیف سیکریٹری ، وزیر صحت ، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب، میئر کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ، سیکریٹری صحت، کمشنر کراچی اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے اجلاس کو بتایا گیا کہ 1500 لوگ جو ایران سے آئے ہیں اُن کی لسٹ ڈی سی سے شیئر کی ہے انفیکشن پری وینشن مٹیریل جو ڈبلیو ایچ او نے دی تھیں وہ لاڑکانہ سے منگوا کر مختلف اسپتالوں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں؛ جو لوگ ایران گئے ہیں اور ابھی واپس نہیں آئے اُن کو وہاں روکا جائے گا 52000 ماسک اور 15000 دستانے سندھ کے اسپتالوں میں موجود ہیں اس موقع پروزیراعلیٰ سندھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کنٹرول روم کروناوائرس کے متاثرین کے لیے ہے تاکہ اُن کی مدد کی جائے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close