جرائم

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ اور کمشنر میرپورخاص

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ اور کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی خاص ھدایتون پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص ڈاکٹر شاہدہ پروین جامڑو کے ہمراہ فٹپاتھ راستوں گلیوں گھروں سے باہر سونے والے مرد عورتوں بچوں اور معزور افراد میں کمبل رزائیاں تقسیم کیں. اس موقعی پر ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ضلعی میرپورخاص میں راستوں پے سونے والے غریب افراد میں دن کے مختلف اوقات میں سردی سے بچانے کا سامان تقسیم کیا گیا ہے رات کے وقت میں تقسیم کرنے کا مقصد ضرورت مندوں تک سردی کا سامان پہچانہ ہے انہوں نے بتایہ کہ راستوں پر سونے والے مستحق افراد کو شیلٹر دینے کے لیئے جھڈو میں ایک بلڈنگ بہی ہائیر کی گئی ہے جس میں راستوں پے سونے والے افراد کی سونے کا بندوبست کیا گیا ہے انہوں نے مزید بتایہ کےضرورت کی بنیاد پےمیرپورخاص ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دوسرے تعلقوں میں بھی مستحق افراد کے لیئے شیلٹر قائم کیئے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کے اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے تعلکوں میں ضرورت مند افراد کو سردی سے بچانے کے لیئے شیلٹر دیں اور مستحق افراد میں کمبل تقسیم کریں ۔ کمبل تقسیم کے موقعی پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص غوث محمد پٹھان اور دیگر عملہ بھی موجود تھا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close