Uncategorizedادھر اُدھر کینمایاں

وسیم اکرم کی اہلیہ شیزا فلم میں کام کریں گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ فاسٹ باؤلر اور کپتان وسیم اکرم اپنی اہلیہ کے ساتھ مختلف فیشن شوز میں حصہ لیتے رہتے ہیں تاہم شنیرا اکرم کے حوالے ایک خبر آئی ہے، وسیم اکرم کی اہلیہ نے ایک پاکستانی فلم میں کام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
شادی سے قبل پبلسسٹ رہنے والی شنیرا اکرم پاکستان منتقل ہونے کے بعد بھی میڈیا میں فعال رہیں۔ تاہم ان کا یہ کردار ٹیلی ویژن شوز میں بطور مہمان شرکت یا سوشل میڈیا پر مائکروبلاگنگ وغیرہ تک محدود تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close