جرائمنمایاں

پاکستان رینجرز کی کاروائی 13 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز(سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرگلشنِ اقبال، زمان ٹاؤن، کلری، ملیرسٹی،لانڈھی، کھارادراورگارڈن کے علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے13ملزما ن شمس اللہ عرف صلح، مان اللہ،علی،اسد،یاسر عرف بلوچ، عرفان پٹھان،احسان، طاہر حسین، محمد احمد، سلیم، بختاور شاہ عرف رنگیلا، عبدالماجد اورمحمد بلال کو گرفتارکیا گیا جو لوگوں سے لوٹ مار کرنے، منشیات فروشی، مسلح لوٹ مار، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ،ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمدکر لی گئی ہے اورتمام ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close