سیاسی باتیںنمایاں

پیپلز پارٹی اس ملک میں سب سے زیادہ برداشت والی جماعت ہے، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس ملک میں سب سے زیادہ برداشت والی جماعت ہےہمارے خلاف سب سے زیادہ لکھا گیا اور بولا گیا مگر ہم نے کسی کے گھر پر پتھر تک نہیں ماراعزیز میمن کے خلاف ایسا کیوں پیپلز پارٹی کرے گی اس کے باوجود میں ان کے گھر گیا اور ان کو یقین دلایاچان کے ورثاء جس پولیس افسر کو کہیں ان سے تحقیقات کرانے و تیار ہیںاگر پولیس پر یقین نہیں تو عدالت سے تحقیقات کرانے کو تیار ہیںان کے ورثاء نے ایف آئی آر کا کیا میں نے انکے روبرو ڈی آئی جی سے بات کیوہ آج پتا چلا انہوں نے ایف آئی آر درج نہیں کرائی ایس ایچ او پر اعتراض کیا اسے ہٹایا گیاایس ایس پی پر اعتراض ہیں تو وہ بھی ہم نے پیغام وزیر اعلی تک پہنچایا اس پر بھی ہم کاروائی ہوگی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close