Home غیر زمرہ کالعدم تنظیم کے کارندوں کے خلاف چھاپہ مار کاروائی حساس ادارے کا افسر شہید

کالعدم تنظیم کے کارندوں کے خلاف چھاپہ مار کاروائی حساس ادارے کا افسر شہید

by admin
Spread the love

سہراب گوٹھ سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی اطلاع پر چھاپہ مارا کاروائی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا افسر شدید زخمی جو دوران علاج چل بسا پولیس ذرائع کے مطابق اسنیپ چیکنگ کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی حساس ادارے کا حوالدار مشتاق احمد شہید ہوگیا قانونی کارووائی کے بعد میت اہلخانہ کے حوالے کردی گئی جبکہ واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ہے

You may also like

Leave a Comment