میرا کراچینمایاں

کراچی میں حادثات کے واقعات،دو خواتین جانبحق

راچی میں حادثات و واقعات میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ایک خاتون کی لاش محمود آباد سے ملی، دوسری خاتون کا کار نے ٹکر ماری۔

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا ہارون آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی، خاتون کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا، شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا۔

ادھر محمودآباد امبالا بیکری کے قریب گھر سے ایک خاتون کی چھ روز پرانی لاش برآمد ہوئی جس کو ضابطے کی کارروائی کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close