میرا کراچی

کراچی میں رہائشی عمارت میں دراڑ،رہاشیوں نے عمارت خالی کرنے سےانکار کردیا

کراچی کے علاقے لیاری عثمان آباد میں 6 منزلہ عمارت میں دراڑ پڑگئی، بلڈنگ کے رہائشیوں نے عمارت کو خالی کرنے سے انکار کر دیا

کراچی کے علاقے لیاری عثمان آباد میں 6 منزلہ عمارت میں دراڑ پڑنے کے باجود رہائشیوں نے عمارت کو خالی کرنے سے انکار کر دیا۔ عمارت میں 11 گھر موجود ہیں، عمارت کو تاحال خالی نہیں کرایا جاسکا، اہل علاقہ کے مطابق عمارت 6 سال قبل تعمیر ہوئی تھی، سینئر ڈائریکٹر علی مہدی نے کہا ہے کہ عمارت خالی نہ ہوئی تو بڑا نقصان ہوسکتا ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close