جرائم

کراچی میں ڈکیتی کا ملزم لاک اپ سے فرار

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں ملزم حوالات سے فرار ہونے لگے تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر خلافت چوک کے قریب گزرشتہ روز ڈکیتی کی واردات پیش آئی برف خانے سے ملزم نے ہزاروں روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کی اس موقع پر اہل محلہ نے ہونے والی ڈکیتی کو ناکام بنا کر ڈکیت کو پولیس کے حوالے کردیا تھا

برف خانے کے مالک کے مطابق دوسرے دن سہ پہر بارہ بجے ایس ایچ او میرے پاس آکر کہتا ہے ملزم کی تصویر ہے تو دے دو ملزم حوالات سے فرار ہوگیا ہے مالک کے مطابق میں نے اپنی جان پر کھیل کر پولیس کے حوالے کیا اور پولیس کی تحویل سے فرار ہوگیا شہری کی اعلی افسران سے اس واقعہ کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے دوسری جانب
ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو کا پولیس کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ رویہ پر ایکشن لیتے ہوئے

کراچی : غیر ذمہ رویہ پر پولیس پارٹی، ہیڈ مہرر اور سنتری کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close