Home غیر زمرہ کراچی میں کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کراچی میں کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

by admin
Spread the love

کراچی میں 22 سالہ طالبعلم کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسز اوجھا کیمپس کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا، مشتبہ شخص کے لیے گئے ٹیسٹ کے نمونے اسلام آباد نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ بھجوا دیے گئے ہیں۔

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس کے ذرائع کے مطابق 22 سالہ طالبعلم جس کا تعلق کراچی سے ہے، کو کورونا وائرس کی علامات کی بنیاد پر اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment