قومینمایاں

کروناوائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،کراچی میں ایک دن میں مزید 9 مریض سامنے آ گئے

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کل 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا وائرس کے 5 مریضوں نے شام براستہ دوہا سے کراچی سفر کیا۔کورونا وائرس کے3 مریضوں نے لندن سے دبئی کے راستے کراچی کا سفر کیا تھا، جبکہ ضلع شرقی کے رہائشی 53 سالہ متاثرہ شخص نے حال ہی میں شام اور قطر کا سفر کیا۔

متاثرہ افراد کے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، کورونا وائرس سے متاثرہ افراد سے رابطے میں رہنے والے تمام افراد کو تلاش کیا جارہا ہے جبکہ جن افراد کا پتا لگایا جاچکا ہے انھیں قرنطینہ وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close