جرائمنمایاں

کراچی میں 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا

پیرآباد کی حدود میں 13سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ کا آئی جی سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ڈاکٹرسیدکلیم امام نے احکامات دیئے ہیں کہ واقعہ پر تمام تر ضروری قانونی اقدامات اٹھاتے ہوئے ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔واقعہ کی کی تحقیقات اور تفتیشی پیش رفت کو غیرجانبدارانہ اور مؤثر بنایا جائے۔آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ متاثرہ لڑکی اور خاندان کو ہرممکن انصاف فراہم کیا جائے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close