میرا کراچینمایاں

کراچی میں 3 ہزار سے زائد غیر قانونی تعمیرات کا پتہ چلا لیا گیا

(سید رضوان احمد سے) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی انتظامیہ کو ہوش اگیا 3 ہزار سے زائد بلند غیرقانونی تعمیرات کا پتہ لگا لیا ذرائع کے مطابق جلد ان غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کی کاروائی شروع کی جائیگی ان تعمیرات میں لیاقت آباد کی 40 گز کے پلاٹ پر 7 منزلہ عمارت بھی شامل ہے اس ضمن میں نئے ڈائیریکٹر ایس بی سی اے نسیم الغنی نے تمام غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا حکم دے دیا گیا غیرقانونی تعمیرات لیاقت آباد ٹاون، گلبرگ ٹاون اور نارتھ ناظم آباد میں واقع ہے ،،،،

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close