سیاسی باتیںنمایاں

کراچی کیلئے بجلی کے نرخوں میں اضافہ فی الفورموخرکیا جائے، ایم کیو ایم

سینئرڈپٹی کنوینر عامر خان کی صدارت ایم کیوایم میں پاکستان رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا اجلاس میں کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں غیراعلانہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کے الیکٹرک کیخلاف ایم کیوایم پاکستان کے سینٹرز،وفاقی وزیر،ارکان قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھرپور احتجاج و مظاہرہ کرینگے

ایم کیوایم کے مطالبہ کے باوجود بلاجواز بجلی کے نرخ بڑھادیے گئے ایم کیوایم پاکستان ایک بارپھر مطالبہ کرتی ہے کراچی کیلئے بجلی کے نرخوں میں اضافہ فی الفورموخرکیا جائے

گورنر ہاؤس میں ہونے والے کے اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی ایم کیوایم سمیت کسی کولیشن پارٹنر کو مطمئن نہ کرسکے،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان نے مطالبہ کر دیا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close