میرا کراچینمایاں

کراچی کے ساتھ ظلم پیپلز پارٹی نے کیا ہے سندھیوں نے نہیں، مصطفی کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مہاجروں کا نام لینے والے سندھ کے دو ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں ایم کیو ایم نے سندھ میں مہاجروں کے نام پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں موجود ہیں ایم کیو ایم سے کہا جاتے ہے پانی، کچرا صاف کردو تو ساتھ نہیں دیتےبچوں کا یتیم ہونا اور قربانی ختم نہیں ہوئی ایم کیو ایم پھر لوگوں کے لیے کام کرے گی ایم کیو ایم سندھ کے ٹکڑے کرنے کے نام پر سکھر کے مہاجروں کو پریشان کر رہی ہے ایم کیو ایم لیاقت آباد کے کچرے تک صاف نہیں کرسکتی سندھی کہتے ہیں ایم کیو ایم سندھ توڑنے کی بات کرتے ہیں پیپلزپارٹی کو الگ صوبہ کے نام پر کوئی خطرہ نہیں ہم نے مہاجر کارڈ کو نہیں چلنے دینا ہےپیپلزپارٹی کے لوگوں نے سندھ کو تباہ کردیا ہے کتے کے کاٹنے کے متاثرین کراچی اکر علاج کرواتے ہیں ہم نے مہاجر کارڈ اور سندھ کارڈ کو نہیں چلنے دینا ہےلاڑکانہ ٩٠ فی صد مہاجروں کا شہر تھا ایم کیو ایم کی پالیسیوں کی وجہ سے آج نہیں ہے پینے کا صاف پانی نہیں ہے غریب مر رہا ہے۔ اگر غربت دیکھنی ہے تو چلو کشمور تک میں دیکھاتا ہوں یہ نفرتوں کی سیاست اب اور نہیں مہاجر مہاجر کرنے والے۔ ہمیں غدار بولنے والے۔ ہم نے 350 لاپتا بچوں کو گھر واپس لاٸے ماضی میں مہاجروں کو گرفتار کیا جاتا تھا پر آج حالات بہتر ہیں مہاجروں سے کہتا ہوں کہ تم بند گلی میں اکر کھڑے ہوگے ہو پیپلز پارٹی سندھیوں کے حقوق کی جماعت نہیں ہے ویسے ہی جیسے ایم کیو ایم مہاجروں کے حقوق کی پارٹی نہیں ہے سندھیوں کے پاس کوٸی اپشن نہیں ہے آج ایم کیو ایم کے سپورٹ سے وفاق چل رہی ہے مگر یہ لوگ وزارتیں بیچ چکے ہیں آصف علی زرداری خود کہتے ہیں کہ کراچی کی ابادی تین کروڑ سے کم نہیں ہےآج پیپلز پارٹی کی بدولت کراچی میں اداروں کا برا حال ہے

کراچی کے ساتھ ظلم پیپلز پارٹی نے کیا ہے سندھیوں نے نہیں

کراچی میں وزیر اعلی گٹر لاٸینوں کا انچارج ہے دنیا کے کسی شہر میں ایسا نہیں ہوتا

مہاجروں تمہاری 32 سالہ سیاست سے پیپلز پارٹی مزید طاقت ور ہوگی

11 بار جیتنے کے بعد بھی کراچی سے کوٹا سسٹم ختم نہیں کرواسکے

*شعبہ نشرو اشاعت*
*پاک سر زمین پارٹی*

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close