جرائمنمایاں

کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے 03 افراد جاں بحق 50 سے زائد متاثر

کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے 50 سے زائد افراد متاثر 3 افراد جاں بحق ہو گیے ایس ایچ او جیکسن ملک عادل کے مطابق متاثرہ افراد کو سانس لینے میں شدید دشواری ہو رہی ہےواقعہ کی تفصیلات معلوم کر رہے ہیں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں وائرس کا شبہ ہے۔تمام متاثرہ افراد کو ایک وارڈ تک محدود کردیا گیڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ماسک تقسیم کردیئے گئے ہیں۔اسپتال میں غیرمعمولی حفاظتی اقدامات کردیئے گئے ہیں ایک متاثرہ شخص کے مطابق کیمیکل سے بھرا ایک جہاز پورٹ پر لنگر انداز ہوا ہےجب جہاز کو آف لوڈ کرنے کے لئے ڈکس کھولی گئیں تو کیمیکل آبو ہوا میں پھیل گیاکیمیکل اتنا خطرناک ہے کہ جس نے یک دم متعدد افراد کو متاثر کیا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close