جرائمنمایاں

کوئٹہ بلاسٹ کے بعد کراچی میں پولیس ہائی الرٹ

کوئٹہ بلاسٹ کے تناطر میں آئی جی سندھ نے پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے۔احکامات میں کہا گیا ہے کہ پولیس سیکیورٹی اقدامات مزید سخت اور غیرمعمولی بنائے جائیںتمام پبلک مقامات،اہم سرکاری،نیم سرکاری عمارتوں،دفاتر،ریلوے اسٹیشنز،بس ٹرمینلز،ائیر پورٹس،حساس تنصیبات سمیت مساجد،امام بارگاہوں وغیرہ پرجملہ سیکیورٹی اقدامات کو مربوط اورمو¿ثر بنایا جائے مختلف منتخب کردہ مقامات سمیت صوبے کے مضافات اور گنجان آباد علاقوں میں انتیلی جینس اور کڑی نگرانی نظام کو مذید ٹھوس بنایا جائے تمام ایس ایچ اوز کو علاقہ گشت،اسنیپ چیکنگ،پکٹنگ اور ویجیلنس کے عمل کو اپنی نگرانی میں انجام دیں۔سیکیورٹی حکمت عملی اور لائحہ عمل کو ہر سطح پر مکمل بریفنگ کے ساتھ نافذالعمل بنایا جائے۔کسی بھی حوالے سے اختیارات سے تجاوز، غفلت اور لاپروائی ناقابل برداشت ہوگی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close