ادھر اُدھر کینمایاں

کورونا وائرس، چین ماہرین نے ایک ہزار بستر کا ہسپتال 10 دن میں تعمیر کر کے دنیا کو حیران کر دیا

چین کے سرکاری چائنا گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی این) کے مطابق ہوشینشان ہاسپٹل کی تعمیر 23 جنوری کو شروع ہوئی اور 2 فروری (اتوار) کی صبح اسے مکمل کرلیا گیا

یہ ہسپتال اب طبی عملے کے کنٹرول میں دیا جارہا ہے اور وہاں پیر سے مریضوں کا داخلہ شروع ہوجائے گا۔

یہ ہسپتال 25 ہزار سکوائر فٹ پر تعمیر ہوا ہے اور ایک ہزار بستروں پر مشتمل ہ دسمبر کے آخر میں سامنے آنے والے وائرس کے نتیجے میں اب تک چین میں 304 اموات ہوچکی ہیں جبکہ ووہان سمیت متعدد شہروں کو بند کرکے قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close