جرائمنمایاں

گورنگی پولیس کا رات گئے کومبنگ آپریشن، 3 جرائم پیشہ افراد گرفتار

ایس ایس پی کورنگی کیپٹن® فیصل عبدالله چاچڑ کی خصوصی ہدایت پر ایس پی شاہ فیصل کی زیر نگرانی و ڈی ایس پی الفلاع و ایس ایچ او الفلاع کے ہمراہ تھانہ الفلاع کی حدود میں پولیس کا سرچ آپریشن مکمل تین منشیات فروش و عادی جراہم پیشہ ملزمان گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے165گرام منشيات چرس برامد ہوئی ملزمان کے خلاف تھانہ الفلاع میں علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے گیے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close