میرا کراچینمایاں

کراچی میں 126 پولیس اہلکار کورونا وائرس سے متاثر

سندھ پولیس میں گزشتہ 10روز کے دوران کورونا کے مزید 126مثبت کیسز سامنے آئے ہیں ۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق اس وقت زیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 449 ہے،جبکہ اب تک 5640 افسران اور جوان صحتیاب ہوچکے ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close