قومینمایاں

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 139افراد میں وائرس کی تصدیق

سندھ بھرميں 27ہزار سےزيادہ تعليمی اداروں ميں 139 افراد ميں کرونا وائرس کی تصديق ہوگئی ہے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسزسندھ کی جانب سےجاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے سب سےزيادہ کراچی متاثر ہے جہاں ضلع جنوبی میں 26 جبکہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 21 اساتذہ ميں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آيا ہے

سندھ کےتعلیمی اداروں 27 ہزارسےزائدتعلیمی اداروں سےنمونےليےگئے،16 ہزارٹیسٹ کےنتائج میں 139 افراد میں کرونا پاياگيا۔اس کے علاوہ سندھ کےضلع جامشوروکے مختلف تعلیمی اداروں میں 29 کیسز سامنے آئے ہیں۔ سندھ کے تعلیمی اداروں میں کئےگئے11ہزار ٹیسٹ کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close