ادھر اُدھر کی

سید سردار علی شاہ سندھ میوزیم پہنچ گئے

وزیر ثقافت, سیاحت و نوادرات سید سردار علی شاہ کا سندھ میوزیم کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر انھوں نے سندھ میوزیم کی مختلف گئلیریز میں رکھے نایاب نوادرات کا جائزہ لیاآرٹس کونسل کراچی کے صدر سید احمد شاہ, موھین جو دڑو ٹیکنیکل کمیٹی کے رکن سکندر ھلیو و دیگر بھی وزیر ثقافت کے ہمراہ تھے دورے میں ڈائریکٹر سندھ سید رضا شاہ رضوی نے وزیر ثقافت سردار شاہ کو بریفنگ دی اس موقع پر سردار شاہ نے کہا کہ میوزیم کے گودام میں پڑے نایاب زیورات و دیگر نوادرات کو بھی عوام کے لیے ڈسپلے میں رکھا جائے سندھ میوزیم کی مزید توسیع کے لیے نئے بجیٹ میں اسکیم رکھیں گی عوامی دلچسپی کے پیش نظر سندھ میوزیم کی گئلریز کو بڑھایا جائے: سردار شاہ عوامی آگاہی کے لیے نوادرات کی مکمل تفصیلات بھی آویزاں کے جائیں صوبائی وزیر نے ڈائریکٹر سندھ میوزیم کو ہدایت کی کہ خطی کی تاریخ تہذیب و ثقافت کی حامل نودرات کو سندھ میوزیم کے گداموں سے نکال کر عوام کے دیکھنے کے لیے عام کیا جائے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close