ادھر اُدھر کینمایاں

50 ہزار سے زائد خریداری پر آج سے شناختی کارڈ کی کاپی دینا ہو گی

ترجمان ایف بی آر ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ خریداری کے وقت قومی شناختی کارڈ دکھانے کی شرط تاجروں کی سہولت کے لیے جولائی 2019 میں واپس لے لی گئی تھی لیکن اب یہ شرط یکم فروری 2020 سے دوبارہ نافذ کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صارفین کی جانب سے شناختی کارڈ دکھانا کوئی مسئلہ نہیں ہے، ایف بی آر ٹیکس چوروں کی شناخت کے لیے کاروبار سے کاروبار (بزنس ٹو بزنس) خریداری کی نگرانی کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close