ادھر اُدھر کینمایاں

سندھ صوبے میں 50 فیصد پانی چوری ہو رہا ہے،انڈس ریور سسٹم اتھارٹی

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی اسلام آباد (ارسا) نے سندھ حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ صوبے میں 50 فیصد پانی چوری ہو رہا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ سکھر بیراج سےکوٹری بیراج تک 50 فیصد پانی چوری ہورہا ہے جس کے باعث سندھ کے کسانوں کو پانی کا جائز حق بھی نہیں مل رہا۔

ارسا نے اپنے خط میں مزید کہا کہ یکم اپریل سے 22 مئی تک کوٹری بیراج سے نیچے52ہزار ایکڑفٹ پانی چھوڑاگیا۔ ارسا نے سندھ حکومت پر زور دیا کہ پانی کی چوری یا ضیاع کے حوالے سے تحقیقات کرائی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close