جرائمنمایاں

ڈمپر کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق

کراچی کے علاقے شیر شاہ پل کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی بچوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جبکہ قانونی کاروائی کے بعد واقعہ کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔

جاں بحق میاں بیوی اور زخمی بچے موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اورنگی ٹاؤن 10 نمبر کے رہائشی تھے جن کی شناخت فہیم اور رضوانہ کے نام سے ہوئی۔ زخمی ہونے والی 3 سالہ جنت اور 2 سالہ بلال معمولی زخمی ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close