ادھر اُدھر کینمایاں

کراچی کے ایک فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

کراچی کے علاقے سلطان آباد کے ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے، مبینہ طور پر متوفی نے خودکشی کی ہے۔

سلطان آباد میں رہائشی فلیٹ کے کمرے سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے جس کی شناخت ملک مختار کے نام سے ہوئی ہے۔

مقتول پاکستان نیوی میں فورمین تھا اور فلیٹ کے ایک کمرے میں اکیلا رہتا تھا جبکہ دوسرے کمرے میں اس کا دوست رہائش پذیر تھا۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close