میرا کراچینمایاں

آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔

فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق کراچی کے آئی آئی چندریگر روڈ واقع بزنس پلازہ نامی عمارت میں آگ لگی ہے، فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہے، ضرورت پڑنے پر مزید فائربریگیڈ گاڑیاں بھی طلب کی جا سکتی ہیں۔

آگ بجھنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کی تفصیل فوری طور پر سامنے نہیں آ سکی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close