ادھر اُدھر کینمایاں

کراچی کے علاقے میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، 6 فائر ٹینڈرز نے 4 گھنٹے میں آگ پر قابو پایا۔

فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق کولنگ کا عمل جاری ہے۔ گودام میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close