قومینمایاں

ایک تولہ سونا 50 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قدر 50 روپے بڑھی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 8 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے اضافے سے 92 ہزار 807 روپے ہے
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 743 ڈالر فی اونس ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close