ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ Spread the love ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے، فی تولہ آج 1300 روپے مہنگا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 کا اضافہ ہوا تھا۔ ادھر سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج کے اضافے کے بعد سونا ایک لاکھ 35 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 341 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 852 ڈالر ہے۔ RELATED اتحاد اور یکجہتی سے ہم دہشتگردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پی آئی اے کے دفاتر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ