ادھر اُدھر کینمایاں

کراچی میں گجرنالہ آپریشن میں گھر گرنے پر رہائشی خاتون صدمے سے انتقال کرگئیں

کراچی: گجرنالہ آپریشن میں گھر گرنے پر رہائشی خاتون صدمے سے انتقال کرگئیں۔

 کراچی کے  علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں مسمار کیا گیا جس کے بعد وہ انتقال کرگئیں۔

اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کا انتقال گھر گر جانے کے صدمے کی وجہ سے ہوا اور اسی صدمے کی وجہ سےمرحومہ کے شوہر کو بھی دل کا دورہ پڑا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے گجر نالے پر تجاوزات کےخلاف آپریشن سپریم کورٹ کےحکم پر کیا جارہا ہے اور عدالت نے اس آپریشن پر سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو بھی ختم کردیا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close